
پانچ دنوں میں دس کلو تک وزن کم کرنے کے لیے
اجزاء
سونف ۔۔۔۔۔۔۔4چمچ
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔1گلاس
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔1چمچ
کالا نمک ۔۔۔۔۔۔1چٹکی
تیا ر کرنے کا طریقہ :
۱۔ رات میں سونف کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر رکھ دیں ۔
۲۔ صبح اُٹھ کر اس پانی کو اچھی طرح سے اس وقت تک اُبلنے دیں جب تک پانی آدھ نہ رہ جائے ۔
۳۔ پانی کو چھان کر اس میں شہد اور کالا نمک ملالیں ۔
۴۔ نسخہ تیار ہے ۔
استعمال کا طریقہ :
۱۔ اس نسخے کا استعمال صبح خالی پیٹ گرم گرم چائے کی طرح کرنا ہے ۔
۲۔ اس کے 45منٹ بعد ناشتہ کریں ۔
۳۔ اس طریقے سے آپ کا وزن تیزی سے گھٹنے لگے گا اور جسم کی صرورت سے زیادہ چربی بھی گھٹنے لگے گی ۔
No Comment yet.